Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرغی سانپ سے لڑ گئی ،ویڈیو وائرل

Now Reading:

مرغی سانپ سے لڑ گئی ،ویڈیو وائرل

ماں اولاد کے لئے ہر خطرہ مول لے لیتی ہے چاہے وہ انسانوں کی ہو یا پھر جانوروں کی اس کی ممتا کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

اس ویڈیو میں ایک مرغی نے ایسی ہی مامتا کا مظاہرہ کیا اور اپنے بچوں کو سانپ کے منہ سے بچا لیا۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مرغی کے سامنے سانپ چوزوں پر حملہ کرتا ہے لیکن اس دوران مرغی نے سانپ کو سبق سکھایا اور اپنے بچوں کو بچانے کے لئے اس سے لڑائی کی۔

[amazonad category=”Auto”]

مرغی اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھی جب تک سانپ پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں ہوگیا۔

Advertisement

مذکورہ ویڈیو پر صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے مرغی کی ہمت کی تعریف کی اور لکھا کہ ’مائیں اپنے بچوں کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک چلی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر