Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان انسٹا کے بعد ٹک ٹاک پر بھی شہرت پانے میں کامیاب

Now Reading:

عائزہ خان انسٹا کے بعد ٹک ٹاک پر بھی شہرت پانے میں کامیاب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ انسٹاگرام کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہوگئی ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھنے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے ٹک ٹاک پر سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

ٹک ٹاک پر ’گیتی پرنسز‘ کے نام سے موجود عائزہ خان کے آفیشل اکاؤنٹ پر روز بروز فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

عائزہ خان انسٹا کے بعد ٹک ٹاک پر بھی مقبول

چند ہی دنوں میں عائزہ خان کو ٹک ٹاک پر ایک لاکھ سے زائد صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

Advertisement

عائزہ خان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کی جانب نظر دوڑائی جائے تو اُنہوں نے اپنے  آفیشل اکاؤنٹ سے کسی کو فالو نہیں کیا ہوا۔

 اداکارہ نے ابھی تک صرف سات ٹک ٹاک ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر ہزاروں کی تعداد میں لائکس اور تبصرے کیے جارہے ہیں۔

گزشتہ دنوں عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ ایک مختصر سی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اُنہوں نے ’گیتی‘ نام کا ایک لاکٹ پہنا ہوا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

عائزہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں و فالوورز سے کہا کہ گیتی پرنسس کو ٹک ٹاک پر فالو کریں۔

 عائزہ خان اپنے آنے والے نئے پروجیکٹ میں ’ گیتی ‘ نامی ایک کردار ادا کر رہی ہیں جس پر انہوں نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا نام رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر