Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

Now Reading:

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے اپنی آنے والی فلم ’بیل باٹم‘ کے بارے میں بتا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم ’بیل باٹم‘ کے ہدایتکار رنجیت ایم تیواری ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

Advertisement

اداکار اکشے کمار نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا  ہے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

اکشے کمار نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ نے صبر کے ساتھ ’بیل باٹم ‘ کی ریلیز کا انتظار کیا ہے۔

انہوں نےمزید لکھا کہ فلم کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے میں بےحد خوش ہوں، فلم 27جولائی کو بڑے پردے پر دنیا بھر میں آرہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ وانی کپور فلم ’بیل باٹم‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر