
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مشکل وقت کے بعد اب عوام کو ڈلیور کرنے کا وقت ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق مہنگائی کی کمر توڑنے کیلئے خصوصی اقدامات نظر آئینگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سوشل سیکٹر کیلئے تاریخی بجٹ، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبریاں بجٹ کا حصہ ہونگی۔
فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں مزید یہ بھی کہا کہ اپوزیشن کو گھسا پٹا چورن بیچنے کیلئے بجٹ میں کچھ نہ چھوڑیں گے۔
Advertisementوزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت کے مطابق مہنگائی کی کمر توڑنے کیلئے خصوصی اقدامات نظر آئینگے۔ سوشل سیکٹر کیلئے تاریخی بجٹ، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبریاں بجٹ کا حصہ ہونگی۔ مشکل وقت کےبعد اب عوام کو ڈلیور کرنے کا وقت ہے۔ اپوزیشن کو گھسا پٹا چورن بیچنے کیلئے بجٹ میں کچھ نہ چھوڑیں گے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) June 13, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News