Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز اور شاہین کے درمیان گرما گرمی، سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی

Now Reading:

سرفراز اور شاہین کے درمیان گرما گرمی، سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی
پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرفراز احمد اور لاہور قلندر کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے درمیان میدان میں ہونے والے گرما گرمی تو ٹھنڈی پڑ گئی تاہم سوشل میڈیا پر یہ بحث اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
کسی نے سرفراز احمد پر تنقید کی تو کسی نے شاہین شاہ آفریدی کو سینئر کی عزت کرنے کی ہدایت کی۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
ابو ظبی کی سخت گرمی اور   پی ایس ایل کے سنسنی خیز میچز ، بولرز ہوں یا بیٹسمین اس شدید گرمی میں ان کیلئے غصے پر کنٹرول رکھنا بھی مشکل ہوجاتا ہے، کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز اور لاہور قلندزر کے میچ میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔
شاہین شاہ آفریدی نے پہلے سرفراز احمد کو باؤنسر کیا، گیند ہیلمٹ پر لگی، سرفراز احمد نے ہاتھ کے اشارے سے شاہین آفریدی کو ٹھنڈا رہنے کے لیے کہا جس پر شاہین آفریدی اور سرفراز احمد میں جملوں کا تبادلہ ہوا۔
کمنٹری کے دوران رمیز راجا نے کہا کہ سرفراز احمد ، شاہین کو کہہ رہے ہیں کے باؤنسر نہ کریں۔
سرفراز نے ایسا کہا یا کچھ اور اس کا جواب تو سرفراز یا شاہین ہی دے سکتے ہیں تاہم سوشل میڈیا پر اس جھگڑے کو  لے کر بحث شروع ہوگئی ہے۔
کسی نے سرفراز کو تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے شاہین آفریدی کو سینیئرز کی عزت کرنے کا مشورہ دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر