Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاسٹ بولر حسن علی کا یادگار لمحہ کونسا تھا؟

Now Reading:

فاسٹ بولر حسن علی کا یادگار لمحہ کونسا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہم سب کیلئے خاص اور یادگار لمحہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ میرا پہلا آئی سی سی ایونٹ تھا، بیسٹ بولر بنا جو یاد گار تھا۔

نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ خواہش ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی ایسی کارکردگی دہراؤں۔

[amazonad category=”Auto”]

دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ یو اے ای میں کھیل کر ورلڈ کپ کی تیاری کا اچھا موقع مل رہا ہے۔

Advertisement

حسن علی نے اپنے ماضی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سے دوری کا وقت مشکل تھا اکثر روتا تھا کہ اب کیا ہوگا، میری اہلیہ اور بھائی نے میری بہت حوصلہ افزائی کی۔

پی ایس ایل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ پی ایس ایل میں بولرز کے درمیان کافی اچھا مقابلہ ہے، کوشش ہے ایونٹ کے اختتام  پر بہترین بولر کی ٹرافی حاصل کروں۔

حسن علی نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ مومینٹم حاصل کرچکی، تیسری بار ٹائٹل جیتنے کے لئے پراُمید ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر