Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

Now Reading:

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لئے پر امید ہیں،  ہم  پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ  کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ مل کر دورے کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، گورنمنٹ کی ایجنسیز کے ساتھ رابطے میں ہیں اب تک سب اچھا ہے، ہمیں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے یقین دہانی بھی کرائی جا رہی ہے

انھوں نے کہا ہے کہ ہم پر اعتماد ہیں ہم پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ستمبر اکتوبر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ نے وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنا ہےجبکہ نیوزی لینڈ  کی کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر