چاغی میں ایرانی سیستان بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں 2 گاڑیوں کے بیچ تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثہ رات گئے نصرت آباد میں پیش آیا ، جس میں مرنے والے غیر ملکی تارکین وطن تھَے جبکہ جاں بحق افراد کی زیادہ تعداد افغانستان سے تعلق رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement