پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکارہ میشا شفیع کی مجسٹریٹ کی عدالت میں طلبی کے خلاف سیشن عدالت میں درخواست کی سماعت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 3 جولائی تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس حوالے سے میشا شفیع نے علی ظفر کے مقدمے میں مجسٹریٹ کی عدالت میں طلبی کو چیلنج کر رکھا ہے۔
میشا نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کروانے کی استدعا کی ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے میشا شفیع کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
