کلائمیٹ چینج کے مسئلے کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے، شیریں رحمان
شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی قومی بجلی کی پالیسی 2021 میں صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یہ آئین کے آرٹیکل 157 کی خلاف ورزی ہے جو وفاقی حکومت کو صوبائی حکومت سے مشورہ کرنا لازمی قرار دیتا ہے۔
انھوں نے حکومت سے سوال پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اب وفاقی حکومت صوبے کی مشاورت اور منظوری کے بغیر کہیں بھی ہائڈرو پاور کے منصوبہ بنائی گی؟
Advertisementپی ٹی آئی حکومت کی قومی بجلی کی پالیسی 2021 میں صوبوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا- یہ آئین کے آرٹیکل 157 کی خلاف ورزی ہے جو وفاقی حکومت کو صوبائی حکومت سے مشورہ کرنا لازمی قرار دیتا ہے۔ کیا اب وفاقی حکومت صوبے کی مشاورت اور منظوری کے بغیر کہیں بھی ہائڈرو پاور کے منصوبہ بنائی گی؟
— SenatorSherryRehman (@sherryrehman) June 27, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News