
فیروز خان کے فنکاروں کے نمبرز لیک کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
اداکار فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں فیروز خان نے ایک غمگین شعر لکھا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
فیروز خان نے لکھا ہے کہ درد اتنا ہے کے ہر رگ میں ہے محشر برپا، اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے۔
فیروز خان کےاس شعر کے ساتھ پوسٹ کی گئی تصویر بھی کافی اداس اور اُن کی آنکھیں بھی غمگین نظر آ رہی ہیں۔
فیروز خان کے مداحوں کی جانب سے اُن کی اس پوسٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News