Advertisement

ترجیحی بنیادوں پرشہریوں کو ویکسین کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر شہریوں کو ویکسین کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں کورونا ویکسین کی دستیابی سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، عمر ایوب، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے شرکت کی۔

شوکت ترین نے کہا کہ دستیاب کریڈٹ لائن کے ذریعے ویکسین کی سپلائی یقینی بنائیں، فنانس ڈویژن ادائیگیوں کیلئے تمام ترتعاون یقینی بنائے گا۔

اجلاس میں وزیر اقتصادی امور نے ویکسین کیلئے دوست ممالک سے کریڈٹ لائن کیلئے رابطوں پر بریفنگ دی۔

اس موقع پر اسد عمر نے کہا کہ ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

Advertisement

 اسد عمر نے یہ بھی کہا کہ ویکسین کی پیشگی سپلائیز کیلئے فوری ادائیگیوں کا دباؤ بھی موجود ہے، ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ہر ملک اقدامات کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجارکا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرزکا دورہ
ہماری کسی سے کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہورہے، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے، شہباز شریف
جماعت اسلامی کی کسانوں کی احتجاجی ریلی میں شرکت
سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ
بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version