
ملک بھر میں انسدادِ کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔
پاکستان میں اب تک 1 کروڑ 34 لاکھ 84 ہزار 264 افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کر دوران ملک بھر میں 3 لاکھ 4 ہزار 109 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement