 
                                                                              پاکستان کے وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چودہری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اپیل کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فواد چودہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کا نام ئی سی ایل پر ہے اور انھوں نے اپنی پٹیشن ہائیکورٹ سے واپس لے لی ہے۔
شہباز شریف کا نام چونکہ اب ECL پر ہے اور انھوں نے اپنی پٹیشن ہائیکورٹ سے واپس لے لی ہے لہذاٰ ٹیکنیکلی سپریم کوررٹ میں حکومتی اپیل کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے کیونکہ اپیل کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے https://t.co/KXyiqJDHEO
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 2, 2021
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید یہ بھی لکھا کہ ٹیکنیکلی سپریم کورٹ میں حکومتی اپیل کی ضرورت ختم ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 