بچوں کی تفریح اکثر والدین کے چھوٹے موٹے نقصانات کا باعث بنتی ہے لیکن برطانوی بچے کی ایک گھنٹے کی تفریح والد کو خاصی مہنگی پڑگئی۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق موبائل گیم کھیلنے کے دوران آن لائن خریداری پر7 سال کے بچے نے پونے 3 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کر دیے۔
[amazonad category=”Mobile”]
بل کی ادائیگی کے لئے والد ڈاکٹر محمد مرتضیٰ کو اپنی گاڑی فروخت کرنا پڑ گئی۔
برطانوی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے نے ایک گھنٹا فری گیم کھیلا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News