Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے

Now Reading:

آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے کے لوگوں میں منشیات کے مضر اثرات کو اجاگر اور آگاہی دینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس دن کے حوالے سے دنیا بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

[amazonad category=”Electronics”]

آج کے دن ماہرین خطاب کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال سے ہونے والی تباہ کاریوں پر روشنی ڈالیں گے۔

اس وقت دنیا بھر میں کم عمر بچوں سے لے کر 65 سال کے بزرگ افراد بھی منشیات استعمال کر رہے ہیں اور ہرسال پاکستان میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد اضافہ ہوتا ہے۔

Advertisement

طبی و نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی نسل میں نشہ آور اشیاء کے استعمال کا رجحان درحقیقت دولت کی انتہائی ، غربت، دوستوں کی بری صحبت،اپنے مقاصد میں ناکامی اور مایوسی اور والدین کے گھریلو تنازعات بھی نشہ کے آغاز کا اسباب ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ انسداد منشیات کے عالمی دن کا آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد سے ہوا یہ قرارداد 1987ء میں منظور کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر