Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

Now Reading:

آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

آئی ٹی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ  پیغام میں برآمدات کے حوالے سے لکھا کہ جولائی 2020 تا مئی 2021 تک کے عرصے میں 47 اعشاریہ ایک فیصد رہی ہیں۔

 

 

ایک ارب 90 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کی برآمدات گزشتہ برس ایک ارب 29 کروڑ تھیں۔

Advertisement

امین الحق نے یہ بھی لکھا کہ جون 2021 تک 2 ارب ڈالر کا ہدف بھی پورا کرلیں گے۔

واضح رہے کہ انہوں نے تیز ترین برآمدی ترسیلات کیلئے آئی ٹی کمپنیاں اور سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کو مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر