Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو وقت سے پہلے تحلیل کر دیا، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

پی ٹی آئی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو وقت سے پہلے تحلیل کر دیا، ناصر حسین شاہ

 سید ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو وقت سے پہلے تحلیل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اپنے جارہ کردہ بیان میں کہا کہ سندھ میں بلدیاتی اداروں نے اپنی مدت مکمل کی ہے اور نئے انتخابات کیلئے کام شروع ہوچکا ہے، فواد چوہدری کس مونہ سے سندھ میں بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سید خورشید شاہ کے بیٹے سید فصیح شاہ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، سید خورشید شاہ کی فیملی کے ساتھ جتنی زیادتی ہوئی ہے وہ قابل مذمت ہے۔

ناصر حسین شاہ نے  سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ کیا عمران حکومت نے پنجاب ،کے پی کے اور بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کو کام کرنے دیا؟ پنجاب میں عدالت کے حکم پر بلدیاتی ادارے بحال کئے گئے؟ اس کے باوجود پی ٹی آئی حکومت  پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو کام کرنے نہیں دے رہی ہے۔

سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں ہے، پی ٹی آئی کے وزراء جو منہ میں آتا ہے وہ بول لیتے ہیں۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ گورنر راج کی بات کرنا فواد چودھری کی ذہنی پسماندگی کی عکاسی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر