وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں لکھا ہے کہ ٹرین حادثے میں 30 سے زائد انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا ہے۔
Advertisementٹرین حادثہ میں 30 سے زائدانسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا ہے۔ امدادی ٹیمیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کررہی ہے۔ گھوٹکی ہسپتال کے علاوہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال صادق آباد اور رحیم یار خان شیخ زید ہسپتال میں طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 7, 2021
انہوں نے مزید کہا کہ امدادی ٹیمیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کررہی ہے جبکہ گھوٹکی ہسپتال کے علاوہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال صادق آباد اور رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News