
کورونا ویکسین لگوانے سے کچھ افراد مختلف بیماریاں میں لاحق ہو سکتے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق امریکا میں دواؤں کے ضابطہ کار ادارے ایف ڈی اے نے خبردار کیا ہے کہ فائزر اور موڈرنا ویکسین لگونے سے دل میں سوجن کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔
تاہم یہ رسک محدود ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
خیال رہے کہ امریکا میں تیس کروڑ ویکسین لگائی جا چکی ہیں جن میں سے صرف بارہ سو افراد میں مائیوکارڈائی ٹس اور پیری کار ڈائی ٹس کی بیماریاں سامنے آئیں۔
دوسری جانب کوویکس کی جانب سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی۔
موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News