Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

Now Reading:

لاہور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ   تاحال جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کی پیک ٹائم ڈیمانڈ 4500 جبکہ شارٹ فال 600 میگاواٹ ہے جبکہ شہر میں تیز ہوائیں چلنے کے باوجود بھی بجلی کی طلب کم نہ ہو سکی۔

 شہری علاقوں میں 3 جبکہ دیہی علاقوں میں 6 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

واضح رہے کہ شہر میں رات کے اوقات میں بھی بجلی کی بندش سے بچے ، بوڑھے اور خواتین  شدید پریشان آگئے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر