
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کل 3 جو ن کو صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطاب پنجاب کابینہ کے 44 ویں اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا جبکہ پنجاب کابینہ کے 44 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری بھی ہو گا۔
اجلاس کل صبح 11 بجے وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام بھی شریک ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement