Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم سے اتحادی جماعت ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

Now Reading:

وزیرِ اعظم سے اتحادی جماعت ایم کیو ایم وفد کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے اتحادی جماعت ایم کیو ایم وفد کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں آئی ٹی منسٹری کے تحت جاری منصوبوں کی پیش رفت پر گفتگو کی گئی جبکہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔

Advertisement

وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق اور رکنِ قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی شامل تھے۔

دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے بھی ملاقات کی۔

ملاقات میں رواں سال تمام فصلوں کی ریکارڈ پیداوار اور آئندہ فصلوں کے حوالے سے حکمتِ عملی پر گفتگو کی گئی ۔

اس موقع پر یکم جولائی کو اسلام آباد میں کسان کنوینشن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ جامع حکمتِ عملی سے زراعت کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، کسانوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر