
پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ حکومت نے پچھلے تین سالوں میں عوام کو اذیت دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ آج اجلاس میں احتجاج صرف بجٹ پر نہیں تھا بلکہ کل جو تھوک کے حساب سے بل پیش کیے گئے ان پر بھی تھا، کل قانون سازی ایسی کی گئی جیسے یہ قانون نہ ہو کچھ اور ہو۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بار بار انھوں نے قانون اور رولز کی دھجیاں اڑائیں، ہمارے چیرمین نے پہلی کہا تھا کہ سیاسی بجٹ ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News