Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف،مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

Now Reading:

نواز شریف،مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر آج سماعت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا،اور مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہونگے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز کی پیشی کے پیش نظر سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، عدالتی معاون لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ دلائل جاری رکھیں گے  اور نواز شریف کے اشتہاری ہونے کے بعد ان کی اپیلوں کے مستقبل سے متعلق دلائل دیں گے۔

واضح رہے کہ نیب نے نواز شریف کی غیر موجودگی میں اپیلیں میرٹ پر خارج کرنے کی استدعا کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر