وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور وزیر برائےسمندری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات ہوئی۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات میں وزیرِ اعظم کو کشمیر کمیٹی کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور وزیر برائےسمندری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات pic.twitter.com/e39qDuHhY8
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) June 24, 2021
ملاقات کے دوران کوہاٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور انکے عام آدمی کی زندگی پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات پر بھی گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں شہریار آفریدی نے وزیرِ اعظم کو کشمیر کمیٹی کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا. اسکے علاوہ کوہاٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور انکے عام آدمی کی زندگی پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات پر بھی گفتگو.
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) June 24, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
