Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کی ماہ رمضان میں ناقص کجھوروں کی خریداری

Now Reading:

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کی ماہ رمضان میں ناقص کجھوروں کی خریداری

اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان میں  ڈیمانڈ سے زیادہ اور ناقص کجھوروں کی خریداری کی گئی تھی۔

تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی کجھوریں  فروخت نہ ہوسکی تھی جس کی وجہ سے ناقص کجھوروں کا اسٹاک دھرے کا دھرا رہ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹور انتظامیہ نے کجھوروں کے پیکٹ چینی کے پیکٹ کے ساتھ نتھی کردے ہیں یعنیٰ دو کلو سبسڈائز کی چینی خریدنے کے لیے کجھور کا پیکٹ بھی خریدنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

 136 روپے میں ملنی والی چینی کسٹمر کو کجھور سمیت 226 روپے میں پڑنے لگی ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹور کی 180 روپے والی سے بہتر کوالٹی کی کجھور مارکیٹ میں 150 روپے موجود ہے۔

شہریوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا عوام کو انصاف دینے کی دعویدار حکومت ناقص خریداری پر ذمے داروں کا تعین کر پائے گی؟ غریب عوام کے لئے گھر کی ضروری اشیاء کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہیں ، تو گرمی میں ناقص کجھوریں ساتھ لے جاکر کیا کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عوام کے مطابق  ماہ رمضان میں غریب عوام کے لئے ناقص کجھوریں خرید کر کمیشن کمایا گیا ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر