عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوواک جوکووچ نے دوسری مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔
یہ نوواک جوکووچ کے کیریئر کا 19واں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔
فائنل مقابلے میں ابتدائی دو سیٹس میں نواک جوکووچ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
جبکہ شاندار کم بیک کرتے ہوئے انھوں نے 2 کے مقابلے میں 3 سیٹس جیت کر کامیابی سمیٹی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
