
پاکستان کے آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا عمل فی الحال مکمل نہیں ہوسکا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ ٹیکس ، توانائی سیکٹر، سماجی اور دیگر امور کے اخراجات میں اصلاحات ہونی چاہیے۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پالیسیوں اور اصلاحات پرعمل تیز کیا جانا ضروری ہے، مالی امور اور اسٹرکچرل اصلاحات پر بات چیت جاری رکھنی چاہیے۔
واضح رہے کہ جیری رائس کہتے ہیں کہ ریکوری کا عمل بہتر ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News