
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ان کے کزن میاں طارق شفیع کے انتقال پر اظہارافسوس کیا۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میاں طارق شفیع مرحوم کے انتقال پر دکھ ہوا، دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News