
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نوجوان تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کے لیے خود کو تیار رکھیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں ابھی کچھ کرنا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے دنیا میں ہر شخص کے حصے میں آئے درختوں کا موازنہ بھی پیش کردیا۔
I want all Pakistanis, esp our youth, to gear up for the biggest tree planting campaign in our history. We have a lot of catching up to do. pic.twitter.com/miObo6XLK6
Advertisement— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 27, 2021
انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ دنیا میں ہر شخص کےلئے 422 درخت ہیں، پاکستان میں ہر شخص کےلئے صرف 5 درخت ہیں، کینیڈا میں ہر شخص کےلئے 10163 درخت ہیں۔
عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں مزید یہ بھی لکھا کہ انڈیا میں ہر شخص کےلئے 28 درخت ہیں، گرین لینڈ میں 4964 اور آسٹریلیا میں ہرشخص کےلئے 3266 درخت ہیں۔ امریکہ میں ہرشخص کےلئے 699 فرانس میں 203 درخت ہر شخص کےلئے ہیں، ایتھوپیا میں 143 چین میں 130 اور یوکے میں ہرشخص کےلئے 47 درخت ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News