پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف نے انسٹاگرام سے اچانک سب کو اَن فالو کردیا۔
آغا علی اور حنا الطاف دونوں ہی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے مداحوں، دوستوں اور ساتھی اداکاروں سے سوشل میڈیا پر رابطے میں نظر آتے ہیں۔

اداکار آغا علی کے انسٹا گرام پر 1 ملین فالوورز ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
دوسری جانب آغا علی کی اہلیہ اور اداکارہ حنا الطاف جن کے سوشل میڈیا پر 6 ملین فالوورز ہیں۔
لیکن اب اچانک ان دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو اَن فالو کردیا ہے۔
جبکہ اس سے پہلے اداکارہ نے اپنے قریبی عزیز و اقارب، دوستوں اور کئی ساتھی اداکاروں کو فالو کیا ہوا تھا۔
تاہم دونوں ہی اداکاروں کی جانب سے ابھی تک ان کے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
