
سندھ کے شہریوں کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے ، سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 29 جون کے بجائے اب 9 جولائی کو کھلیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی بندش کا دورانیہ مزید 10دن بڑھا دیا ہے۔
سمیر نجم الحسن کا کہنا ہے کہ سی این جی کو آرایل این جی پر منتقل کرنے کے باوجود گیس نہ ملنا حکومت کی نا اہلی ہے۔
واضح رہے کہ سی این جی بند ش کے باعث کاروبار تباہ ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement