مظفرآباد میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے عام انتخابات 2021 کے لئے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرمیں قانون اسمبلی کے انتخابا ت مورخہ 25 جولائی 2021 کو ہونگے جبکہ آزاد کشمیر کے 33 حلقوں سمیت مہاجرین جموں و کشمیر کے 12 حلقوں میں بھی انتخابات ہو نگے۔
واضح رہے کہ الیکشن میں 32 لاکھ 20 ہزار 546 ووٹرز ووٹ کاسٹ کرینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement