گزشتہ روز پیش آنے والے سانحے کے بعد اونٹاریو لندن میں ہزاروں افراد نے پاکستانی خاندان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تعزیتی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سمیت اپوزیشن لیڈروں نے بھی شرکت کی ہے۔
واضح رہے کہ تعزیتی تقریب میں شہرکے میئر اور اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement