
بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 91 ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا سے بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 4 سو اموات رپورٹس ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ بلیک فنگس کے کیسز مستقل رپورٹ ہونے سے بھارت کو ایک نئے خطرے نے گھیر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement