Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے خلا میں فِنگ یُن 4 بی نیو جنریشن سیٹلائٹ بھیج دیا

Now Reading:

چین نے خلا میں فِنگ یُن 4 بی نیو جنریشن سیٹلائٹ بھیج دیا

چین نے خلا میں فِنگ یُن 4 بی نیو جنریشن سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیٹلائٹ  کو موسمیاتی پیش گوئی، موسمیاتی تجزیے اور ماحول و قدرتی آفات کی مانیٹرنگ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

فِنگ یُن 4 بی نامی یہ سیٹلائٹ لانگ مارچ 3 بی راکٹ کے ذریعے صوبے سیچوان کے شی چنگ سیٹلائٹ اسٹیشن سے خلا میں بھیجا گیا ہے جبکہ یہ سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے جسے چین کا محکمہ موسمیات کنٹرول کرے گا۔

سیٹلائٹ دسمبر 2016 میں خلا میں بھیجے گئے ’فِنگ یُن 4 اے‘ سیٹلائٹ کے ساتھ مل کر موسمیاتی مانیٹرنگ نیٹ ورک تشکیل دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر