Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کورونا کی شرح 2 فیصد ہے، یاسمین راشد

Now Reading:

پنجاب میں کورونا کی شرح 2 فیصد ہے، یاسمین راشد

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کی شرح 2 فیصد ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، کیسزمیں کمی ہوئی ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ میں کمی سختی کی وجہ سے آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایس اوپیز پرعملدرآمد سے کورونا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرسکتےہیں۔ لاہور میں 8 بجے کے بعد کمرشل سرگرمیوں پرپابندی برقرارہے، انڈروشادیوں پر ابھی بھی پابندی عائد ہے یہ رکاوٹیں عوام کے فائدے کیلئے ہیں۔

وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا کہ ہمارے پاس ویکسین کی کوئی کمی نہیں ہے،  ہماری کوشش ہے کہ دسمبر تک 7 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی جائے اور ہر لیول تک ویکسین پہنچائیں تا کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ویکسینیشن کرائیں۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ویکسین لگوانے کے 2 سال بعد مرنے والی بات غلط ہے اگر ویکسین کا نقصان ہوتا تو دنیا میں کوئی ویکسین نہیں لگاتا، پنجاب میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر