Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس نے ایران کو جدید ترین سیٹلائٹ سسٹم دینے کا ارادہ کرلیا

Now Reading:

روس نے ایران کو جدید ترین سیٹلائٹ سسٹم دینے کا ارادہ کرلیا

روس نے ایران کو جدید ترین سیٹلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس ایران کو جدید ترین سیٹلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے۔

اس سہولت کو فراہم کرنے کا مقصد ایران پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری بیس، خلیج فارس اور اسرائیلی ملٹری بیس پر گہری نظر رکھنا ہے۔

دوسری جانب روسی ساختہ سیٹلائٹ (Kanopus-V) میں انتہائی جدید ہائی ریزولوشن کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق روسی سیٹلائٹ ایک ماہ کے اندر لاونچ کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر