
مونس الٰہی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
مونس الہی نے کہا ہے کہ عوام سےالتماس ہےکہ ویکسینیشن لازمی کروائیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ بھارت میں پیدا ہونےوالا ڈیلٹا ویرینٹ کورونا بھی زیادہ مہلک وجان لیوا ہے جو دینا میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ماسک، سینیٹائیزر، سماجی فاصلہ ودیگر ایس او پیز پراپنی اوراپنوں کی زندگیوں کی حفاظت کےلیےسختی سےعمل جاری رکھیں۔
Advertisementبھارت میں پیداہونےوالا #DeltaVariant پچھلے #COVID19 سےبھی زیادہ مہلک وجان لیواہےجودنیامیں تیزی سےپھیل رہاہے۔عوام سےالتماس ہےکہ ویکسینیشن لازماًکروائیں مگر ماسک،سینیٹائیزر،سماجی فاصلہ ودیگر #SOPs پراپنی اوراپنوں کی زندگیوں کی حفاظت کےلیےسختی سےعمل جاری رکھیں۔اللہ سب کاحامی وناصر!
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 28, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News