Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام سےالتماس ہےکہ ویکسینیشن لازمی کروائیں،مونس الہی

Now Reading:

عوام سےالتماس ہےکہ ویکسینیشن لازمی کروائیں،مونس الہی
مونس الٰہی

مونس الٰہی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

مونس الہی نے کہا ہے کہ عوام سےالتماس ہےکہ ویکسینیشن لازمی کروائیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ بھارت میں پیدا ہونےوالا ڈیلٹا ویرینٹ  کورونا بھی زیادہ مہلک وجان لیوا ہے جو دینا میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ماسک، سینیٹائیزر، سماجی فاصلہ ودیگر ایس او پیز  پراپنی اوراپنوں کی زندگیوں کی حفاظت کےلیےسختی سےعمل جاری رکھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر