Advertisement

جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آؤٹ 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے  چھٹے ایڈیشن سے جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی آؤٹ ہو گئے۔

ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین فاف ڈوپلیسی  وطن واپس روانہ ہورہے ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

واضح رہے کہ فاف ڈپلویسی محمد حسنین سے ٹکرا کر زخمی ہوئے تھے اور وہ مکمل صحت یاب نہیں ہوسکے ۔

وطن واپس روانگی سے قبل فاف ڈوپلیسی نے  ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Next Article
Exit mobile version