وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ سے متعلق تجاویز کا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت بجٹ تجاویز سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت فائننشل مارکیٹس کے فروغ کے لئے پرعزم ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزید کہا کہ معیشت کی بہتری کے لئے نیا ٹیکس نظام لانے پر غور کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement