Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب بھی ہماری ٹیم انگلینڈ آئی لڑکوں نے اچھا پرفارم کیا، محمد رضوان

Now Reading:

جب بھی ہماری ٹیم انگلینڈ آئی لڑکوں نے اچھا پرفارم کیا، محمد رضوان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ جب بھی ہماری ٹیم انگلینڈ آئی لڑکوں نے اچھا پرفارم کیا۔

ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ چھ سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے، انگلینڈ کے خلاف اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

[amazonad category=”Auto”]

انہوں نے کہا کہ میں کپتانی کے حوالے سے نہیں سوچتا بلکہ بطور کھلاڑی کھیلتا ہوں۔

 محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میں وائس کپتان ہوں، کپتان کو جہاں ضرورت ہوئی میں اپنی رائے دوں گا، دباؤ نہیں بلکہ اپنی بیٹنگ کو انجوائے کرتا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اپنا اسٹرائیک ریٹ بہتر رکھتے ہیں، ہمارا مڈل آرڈر کا تھوڑا مسئلہ ہے جس پر لڑکے محنت کررہے ہیں،  ابھی دو کیپر ہیں زیادہ بھی ہوں تو مقابلہ مضبوط ہوگا، ہمارے زیادہ مسائل مڈل آرڈر کے ہیں۔

محمد رضوان نے کہا کہ صہیب مقصود نے کراچی لیگ میں پانچویں نمبر پر کھیلا اور پرفارم کیا، صہیب مقصود کو جہاں موقع دیں گے وہ پرفارم کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ٹیم کمبینیشن اب بہت اچھا بن گیا ہے،  اس سیریز میں ہماری تمام کمی پوری ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر