برطانوی شاہی خواتین کے پہنے گئے ملبوسات کی نمائش جاری ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں برطانوی شاہی خواتین کے پہنے گئے ملبوسات اور ان کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیا کی نمائش جاری ہے۔
اس نمائش میں شہزادی ڈیانا کا شادی میں پہنا گیا جوڑا بھی شامل ہے ۔
گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی کینسنگٹن پیلس میں نمائش جنوری تک جاری رہے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
