Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم پاکستان کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتے، ناصر شاہ

Now Reading:

ہم پاکستان کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتے، ناصر شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف جو سازش ہو رہی ہے اس کا حصہ نہ بنیں۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ وہ صوبہ ہے جس نے پاکستان کی قرارداد داد پیش کی تھی۔ ہم بانی ہیں پاکستان کے ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں اور ہم پاکستان کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتے۔

[amazonad category=”Electronics”]

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت سندھ کا معاشی قتل کررہی ہے، پچھلے سال بجٹ میں 25فیصد کمی کی گئی جبکہ موجودہ بجٹ میں بھی 84ارب روپے کم دیے گئے ہیں۔ اس کے منفی اثرات ترقیاتی کاموں پر پڑتے ہیں۔

Advertisement

ناصر حسین شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیس نے سندھ میں بہتر کام کیا لیکن وفاقی وزیر کہتے ہیں سندھ پولیس نے کچھ نہیں کیا، یہ کہنا ہمارے شہداء کی توہین ہے۔

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔ ہم نے ملازمین کی 20 فیصد تنخواہ بڑھائی ہے، صوبے میں مزدور کی تنخواہ کم از کم 25 ہزار کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر