
معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج وزیراعظم عمران خان پاکستان میں نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیں گے۔ جس کے تین اہداف ہیں۔
گاڑیوں کی قیمت کم کی جاسکے تا کہ مڈل کلاس بھی خرید سکے۔
گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوار / اسمبل لوکل ہو۔
گاڑیوں کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو۔
ڈاکٹر شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹ میں خسرو بختیار، حماد اظہر اور انکی ٹیم کو مبارکباد کی مستحق بھی دی۔
آج وزیراعظم پاکستان نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیں گے-جس کے تین اہداف ہیں-
1- گاڑیوں کی قیمت کم کی جاسکے تا کہ مڈل کلاس بھی خرید سکے۔
2-گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوار /اسمبلی لوکل ہو
3-گاڑیوں کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو۔
خسرو بختیار اور حماد اظہر اور انکی ٹیم مبارکباد کی مستحق
Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 9, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News