Advertisement
Advertisement
Advertisement

دولہا کو نخرے دکھانا مہنگا پڑ گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

دولہا کو نخرے دکھانا مہنگا پڑ گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں دولہا کے نخرے دیکھ کر دلہن شدید غصّہ ہو گئی اور مٹھائی پھینک دی۔

ویسے تو شادی بیاہ کے موقعوں پر رسم و رواج  کی ادائیگی کے وقت دولہا دلہن یا ان کے اہل خانہ کی جانب سے اکثر و بیشتر ایسی حرکات سرزد ہوجاتی ہیں لیکن ایسی ویڈیو نہیں دیکھی ہوگی۔

اس دلہن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہن میٹھائی کھلا رہی ہے لیکن دولہا شرماتے ہوئے مٹھائی کھانے سے گریز کررہا ہے اور کچھ  دیر انتظار کے بعد وہ میٹھائی پھینک دیتی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کو دولہا کے نخرے برداشت نہ ہوئے اور وہ شدید غصہ ہو گئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tube indian 💀🇮🇳 (@tube.indian)

 

Advertisement

اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی جاری ہیں۔

صارفین کی طرف سے پوسٹ پر کمنٹ آرہے ہیں کہ ‘ بھابھی تھوڑا صبر سے کام لیں’ تو دوسری جانب ایک اور صارف نے طنزاً کہا کہ لڑکی سرکاری ملازم لگتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر