 
                                                                              خان پور قومی شاہراہ پر ٹرولر اور رکشے کے درمیان حادثہ پیش آیا ہے۔
حادثے کے نتیجے میں رکشے میں سوار خاتون اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فتح پور کمال کے قریب پیش آیا ہے۔
واضح رہے کہ حادثہ کی اطلاع پر موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پرفوری پہنچ گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                      
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 