Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہیل مچھلی نے غوطہ خور کو نگل کر اگل دیا

Now Reading:

وہیل مچھلی نے غوطہ خور کو نگل کر اگل دیا

ایک وہیل مچھلی بہت آسانی سے ایک انسان کو سالم نگل سکتی ہے۔

امریکی ریاست میساچوسٹس کے ساحلی علاقے کیپ کوڈ میں کمرشل لابسٹر ڈائیور 11 جون کو وہیل کے منہ میں پھنس گیا تھا اور اسے لگا کہ وہ مرنے والا ہے۔

56  سالہ مائیکل پیکارڈ 45 میٹر گہرے پانی میں تھا جب اسے اچانک اپنے قریب ایک بڑی وہیل مچھلی کا احساس ہوا اس وقت غوطہ خور کو لگا اس پر کسی شارک نے حملہ کیا ہے مگر پھر اسے دانتوں کی عدم موجودگی اور درد نہ ہونے کا احساس ہوا۔

اس نے بتایا  کہ مجھے احساس ہوا کہ میں وہیل کے منہ میں ہوں اور وہ مجھے نگلے کی کوشش کررہی ہے 30 سیکنڈ تک اندر ہی سانس لیتا رہا کیونکہ سانس لینے میں مدد فراہم کرنے والے آلات میرے پاس موجود تھے۔

Advertisement

پھر وہیل مچھلی سطح پر ابھری اور اپنے سر کو جھٹکا دے کر باہر پھینک دیا، جہاں موجود کشتی میں اس کے ساتھی نے اسے بچالیا۔

ایک سائنسدان اور وہیل مچھلیوں کے ماہر چارل مایو نے بتایا کہ خوش قسمتی سے وہیل مچھلیاں انسانوں پر حملہ نہیں کرتی ،وہیل مچھلی اور انسانوں کے اس طرح کے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر